خوشیاں مناﺅ ایک ہی دم20 روپے سستا

لاہور(نیوز ڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز پر 10 کلو آٹے کاتھیلا 20 روپے سستا ہو گیا ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق 10کلو فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 20روپے کمی سے 420سے 400روپے ہو گئی ہے
33